NTheNkiri
PCB Chairman Mohsin Naqvi hosts reception for PSL Teams and Foreign Players in Lahore

PCB Chairman Mohsin Naqvi hosts reception for PSL Teams and Foreign Players in Lahore

PCB Chairman Mohsin Naqvi hosts reception for PSL Teams and Foreign Players in Lahore

PCB Chairman Mohsin Naqvi hosts reception for PSL Teams and Foreign Players in Lahore

MovieCricket
Year

2026

Duration

1m

Genre

Cricket

لاہور۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل 11 کی ٹیمز اور ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں اور معزز شخصیات کا استقبال کیا تقریب کے دوران پی ایس ایل 11 کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی تقریب میں پی ایس ایل 11 کا ترانہ بھی لانچ کیا گیا خطے کی صورتحال کے باعث قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل 11 کو محدود کیا گیا ہے۔ محسن نقوی پی ایس ایل ایک ٹاپ انٹرنیشنل برانڈ بن چکا ہے اور ہم نے اسے مزید آگے لے کر جانا ہے ۔ محسن نقوی شائقین کرکٹ سے دل کی گہرائیوں سے معذرت کرتا ہوں۔ محسن نقوی آپ کو ملک و قوم کا وسیع تر مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے۔ محسن نقوی مجھے یقین ہے کہ آج کی یہ قربانی کل کی آسانی بن کر سامنے آئے گی۔ محسن نقوی تقریب میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب۔ عطا اللہ تارڑ۔ سالک حسین ۔ علی پرویز ملک کی شرکت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان۔سنئیرُصوبائی وزیر مریم اورنگزیب۔ صوبائی وزیر شافع حسین۔ طلحہ برکی۔ اٹارنی جنرل منصور اعوان اور سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز کی تقریب میں شرکت فرنچائزڈ اونرز ، پی ایس ایل کی ٹیموں کے کپتان ۔ ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم ، پاکستان کی نیشنل ٹیم کے کھلاڑی ، پی ایس ایل کے لیے آئے ہوئے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی تقریب میں شریک ہوئے غیر ملکی پلئیرز سکندر رضا۔ روی بوپارہ۔ تبریز شمسی۔ ٹم پینئے۔ جوش۔ مائیک سمتھ۔ برینڈن ولسن اور سڈلا اور دیگر غیر ملکی پلیئر ز کی تقریب میں شرکت Buy official Pakistan Cricket merchandise: https://shop.pcb.com.pk/ Welcome to the official page of Pakistan Cricket Board. Get all your Pakistan Cricket updates here! You can access exclusive player interviews, match highlights, practice sessions, press conferences, coaching videos and other beyond-the-boundary content. Subscribe to our YouTube channel: https://bit.ly/SubscribePakistanCricket Like us on Facebook:   / pakistancricketboard   Visit our website: https://www.pcb.com.pk/

You Might Also Like