
PCB Chairman Mohsin Naqvi hosts reception for PSL Teams and Foreign Players in Lahore
2026 · 1m
Synopsis
لاہور۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل 11 کی ٹیمز اور ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملکی و غیر ملکی کھلاڑیوں اور معزز شخصیات کا استقبال کیا تقریب کے دوران پی ایس ایل 11 کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی تقریب میں پی ایس ایل 11 کا ترانہ بھی لانچ کیا گیا خطے کی صورتحال کے باعث قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل 11 کو محدود کیا گیا ہے۔ محسن نقوی پی ایس ایل ایک ٹاپ انٹرنیشنل برانڈ بن چکا ہے اور ہم نے اسے مزید آگے لے کر جانا ہے ۔ محسن نقوی شائقین کرکٹ سے دل کی گہرائیوں سے معذرت کرتا ہوں۔ محسن نقوی آپ کو ملک و قوم کا وسیع تر مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے۔ محسن نقوی مجھے یقین ہے کہ آج کی یہ قربانی کل کی آسانی بن کر سامنے آئے گی۔ محسن نقوی تقریب میں وفاقی وزراء محمد اورنگزیب۔ عطا اللہ تارڑ۔ سالک حسین ۔ علی پرویز ملک کی شرکت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان۔سنئیرُصوبائی وزیر مریم اورنگزیب۔ صوبائی وزیر شافع حسین۔ طلحہ برکی۔ اٹارنی جنرل منصور اعوان اور سابق وفاقی وزیر گوہر اعجاز کی تقریب میں شرکت فرنچائزڈ اونرز ، پی ایس ایل کی ٹیموں کے کپتان ۔ ہیڈ کوچ پاکستان ٹیم ، پاکستان کی نیشنل ٹیم کے کھلاڑی ، پی ایس ایل کے لیے آئے ہوئے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی تقریب میں شریک ہوئے غیر ملکی پلئیرز سکندر رضا۔ روی بوپارہ۔ تبریز شمسی۔ ٹم پینئے۔ جوش۔ مائیک سمتھ۔ برینڈن ولسن اور سڈلا اور دیگر غیر ملکی پلیئر ز کی تقریب میں شرکت Buy official Pakistan Cricket merchandise: https://shop.pcb.com.pk/ Welcome to the official page of Pakistan Cricket Board. Get all your Pakistan Cricket updates here! You can access exclusive player interviews, match highlights, practice sessions, press conferences, coaching videos and other beyond-the-boundary content. Subscribe to our YouTube channel: https://bit.ly/SubscribePakistanCricket Like us on Facebook: / pakistancricketboard Visit our website: https://www.pcb.com.pk/
Trailer

You Might Also Like
Movie★ 7.0Pakistan Complete Record Chase vs South Africa | Full Highlights | 3rd ODI | Tri-Nation Series 2025
Movie★ 7.7Confusion all around! | Pakistan vs Bangladesh | DP World Asia Cup 2025
Movie★ 7.7Pakistan Middle-Order Batter Khushdil Shah's Batting Heroics 🔥
Movie★ 7.4Highlights | St Kitts and Nevis Patriots vs Guyana Amazon Warriors | CPL 2025
Movie★ 7.9Rahkeem Cornwall and Azam Khan's MASSIVE Partnership!
Movie★ 7.8Shakib Al Hasan BEST Moments!
Movie★ 7.9Extended Highlights | Antigua And Barbuda Falcons vs Guyana Amazon Warriors | CPL 2025
Movie★ 7.0Mohammad Rizwan's INCREDIBLE Innings vs Guyana! | CPL 2025
Movie★ 7.0Kieron Pollard Gets After Imran Tahir! | CPL 2025 Final
Movie★ 7.8Condensed Match | Guyana Amazon Warriors vs Trinbago Knight Riders | CPL 2025 Final
Movie★ 7.7India’s Powerful Triumph Over Pakista | Ganguly, Jaffer Misbah, Kumble Heroics | Test Series Review
Movie★ 7.8Kieron Pollard's BEST Moments!
Comments
1 Comments
